تازہ ترین

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ ایک لاکھ 12ہزار650روپے کی سطح پر پہنچ گیا

کراچی (کامرس ڈیسک ) مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا مزید350روپے مہنگا ہوکر ایک لاکھ 12ہزار650روپے کی سطح پر پہنچ گیا ۔صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت5 ڈالرکے اضافے سے1908ڈالر ہوگئی جس کے زیر اثر مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت350روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 12ہزار650روپے اور دس گرام سونے کی قیمت300روپے کے اضافے سے 96ہزار580روپے ہوگئی

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*