تازہ ترین

معاشی ،کارکردگی ،کا جائزہ، آئی ایم ایف کا وفد رواں ماہ پاکستان کا دورہ کرےگا

کراچی(کامرس ڈیسک)عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کا وفد رواں ماہ پاکستان کا دورہ کرے گا ، دورہ تکنیکی نوعیت کا ہوگا اور رواں سال کی پہلی سہ ماہی معاشی کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کا وفدرواں ماہ پاکستان کادورہ کرے گا ،آئی ایم ایف کی پاکستان میں مقیم نمائندہ ٹریسا ڈبن نےدورے نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وفد 16 ستمبر کو پاکستان آئے گا۔دورہ رواں سال کی پہلی سہ ماہی معاشی کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے کیا جائے گا ، یہ دورہ تکنیکی نوعیت کا ہوگا اوروفد معاشی چیلنجز پر بھی بات کرے گا۔عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کا وفد رواں ماہ پاکستان کا دورہ کرے گا ، دورہ تکنیکی نوعیت کا ہوگا اور رواں سال کی پہلی سہ ماہی معاشی کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کا وفدرواں ماہ پاکستان کادورہ کرے گا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*