تازہ ترین

مختلف برانڈ کے چائے کی قیمتوںمیں 100روپے تک اضافہ

لاہور( این این آئی)اوپن مارکیٹ میں مختلف برانڈ کے چائے کی قیمتوں میں 100روپے تک اضافہ ہو گیا ۔95گرام چائے کے ڈبے کی قیمت 10روپے اضافے سے 120روپے،190گرام چائے کے ڈبے کی قیمت20روپے اضافے سے 230روپے ،500گرام ڈبے کی قیمت 60روپے اضافے سے535جبکہ 1000ہزار گرام چائے کے ڈبے کی قیمت100روپے اضافے سے 995روپے ہو گئی ۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*