تازہ ترین

محکمہ تعلقا ت عامہ بلوچستان تما م مقا می اخبا را ت و جر ائد کو اشتہا را ت جاری کر رہا ہے

Districts_of_Balochistan,_Pakistan_with_district_names

کوئٹہ (پ ر ) سیکر ٹر ی انفا ر میشن بلوچستان سہیل الر حمن بلوچ نے آج ایکشن کمیٹی اخبا ری صنعت بلوچستان کے چیئر مین عبد الغفار لا نگو کی قیا دت کے ایک وفدنے ملا قا ت کی جس میں وفد نے محکمہ تعلقا ت عامہ بلوچستان کی کا ر کر د گی کو سر اہتے ہوئے کہا کہ انتہائی کم وسائل کے با وجو د محکمہ اپنی خد ما ت احسن طر یقے سے پو را کر تے ہوئے حکومت بلوچستان کی کا رکر د گی کو بہت مثبت طر یقے سے عو ام النا س تک پہنچا رہا ہے خا ص کر مو جو دہ وبائی صو ر تحال کے با وجو د محکمہ 24 گھنٹے اپنی ذمہ دا ریاں پو ر ا کر رہا ہے جبکہ محکمہ کے کئی اہلکا ر اپنی ذمہ دا یاں نبھاتے ہوئے کو رونا وا ئر س کا شکا ر بھی ہوئے جبکہ اسی اثنا ءمیں محکمہ کے ایک افسر جو کو رونا کا شکا ر ہوئے ان کے والد کا اسی کو رونا وا ئر س کی وجہ سے انتقال ہو گیا لیکن محکمہ کے اہلکا ر اپنے فر ائض کو احسن طر یقہ پو ر اکر رہے ہیں جبکہ محکمہ کسی قسم کے احتجا ج میں بھی شامل نہ ہو ا وفد نے صو بے سے شا ئع ہونے والے مقامی اخبا ر ات و جر ا ئد کو در پیش مسائل سے بھی سیکر ٹر ی انفا ر میشن بلوچستان کو آگا ہ کرتے ہوئے اخبا را ت کو جا ری ہونے اشتہا ر ا ت کے بلو ں کی ادا ئیگی کے حوالے سے فنڈ ز کے فو ری اجر اءکا مطا لبہ کیا تا کہ عید الفطر سے پہلے اخبا را ت کو ان کے بلو ں کی فو ری ادا ئیگی ہو سکے تا کہ کا رکنا ن کو ادا ے عید سے پہلے ادا ئیگی کر سکیں وفد نے سہیل بلوچ کو بتا یا کہ محکمہ تعلقا ت عامہ بلوچستان تما م مقا می اخبا را ت و جر ائد کو اشتہا را ت جاری کر رہا ہے کیو نکہ بلوچستان میں اخبا ری صنعت کے علا وہ کوئی پر ائیو یٹ سیکٹر نہیں ہے جبکہ اس صنعت سے ہز ا رو ں کا رکنوں کا رو ز گا ر وا بسطہ ہے تولہذ ا اشتہا را ت فنڈ ز کو بلوچستان کے کل تر قیا تی بجٹ کا 2 فیصد کیا جائے وفد نے سیکر ٹر ی انفا ر میشن سہیل بلوچ کو منصب سنبھا لنے پر مبا رکبا د دی جبکہ سہیل بلوچ نے پو ری یقین دہانی کر ائی کہ مقا می اخبا را ت و جر ا ئد کو در پیش تما م مسائل کو حل کیا جا ئے گا وفد نے پا رلیما نی سیکر ٹری بر ائے اطلا عا ت بشر یٰ رند کی کا رکر د گی کو سر اہتے ہوئے کہا کہ جب سے انہوں نے منصب سنبھا لا ہے محکمہ تر قی کی را ہ پر گا مز ن ہے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*