تازہ ترین

متا ثر ین زلز لہ کی بلا تفر یق مالی امد اد کی فر اہمی

حالیہ دنو ں میںضلع ہر نائی میں آنے والے شد ید زلز لے کے باعث بڑے پیما نے پر جانی وما لی نقصا نا ت ہو ئے متا ثر ین زلز لہ کی امد اد کے لیے وفا قی ،صو بائی حکومت ،پا ک فو ج اور دیگر ادا رو ں نے کام شر وع کر دیا جو کہ احسن اقد ام ہے اس سلسلے میں وفا قی حکومت نے بھی تعا ون کیا ہے چیئر پر سن احسا س پر و گر ام ڈاکٹر ثا نیہ نشتر اور چیف سیکر ٹر ی بلوچستان مطہر نیا ز رانا کی زیر صد ارت اجلا س ہو ا جس میں عز م کیا گیا کہ متا ثر ین زلز لہ میں بلا تفر یق مالی امد اد کی فر اہمی یقینی بنا ئی جائے گی اس سلسلے میں تما م ادا رو ں نا در ا،ایچ بی ایل ،پی پی ڈی ایم اے اور ایڈ منسٹر یشن کو مر بو ط اند از میں کر دا ر ادا کرنا ہو گا اجلا س میں ہرنائی زلز لہ متا ثر ین کی بحالی کے لیے اقد ا ما ت کے حوالے سے جا ری اقد اما ت ،متا ثر ین میں بلینکٹ کیش ٹر انسفر پر و گر ام اور دیگر اہم امو ر کا تفصیلی جائز ہ لیا گیا۔
ضلع ہرنائی میں آنے والے شد ید زلز لے کے سلسلے میں مذکو رہ ادا رو ں کی جانب سے متاثر ین کی امد اد کرنا بلا شبہ اچھا اقد ام ہے کیونکہ یہ امر حقیقت پر مبنی ہے کہ قدر تی آفا ت کا مقا بلہ کرنا انسا ن کے بس کی با ت نہیں ہے وہ صر ف متا ثر ین کی امد اد کر سکتا ہے جیسا کہ اوپر ذکر کیا جا چکا ہے کہ متا ثر ین زلز لہ کی امد اد کا م کا سلسلہ جا ری ہے حکومت بلوچستان نے ہرنائی کو آف زد ہ قر ار دیا ہے جو کہ متا ثر ین کی دا د رسی ہے اب گذشتہ رو ز احسا س پر و گر ام کی چیئر پر سن ڈاکٹر ثا نیہ نشتر نے بلوچستان کے دو رے کے دوران چیف سیکر ٹر ی مطہر نیا ز رانا سے ملا قا ت کی اور ان کی زیر صد ار ت ایک اجلا س منعقد ہوا جس میں متا ثرین زلز لہ کی بلا تفر یق مالی امد اد کی فر اہمی کے عز م کا اظہا ر کیا گیا۔
ہم اپنی ان ہی سطو ر میں پہلے بھی اس با ت کا ذکر کر چکے ہیں کہ متا ثر ین زلزلہ کی امداد ی سر گر امیو ں میں کوئی کسر نہیں چھو ڑ نی چا ہیئے اوریہاں پر اس چیز کا خا ص طو ر پر خیا ل رکھا جا ئے کہ حقد ارو ں کو ان کا حق ملنا چا ہیئے کیونکہ مشا ہد و ں سے یہ امر ثا بت ہو چکا ہے کہ ایسے مو اقع پر اکثر حقد ارو ں کی حق تلفی ہو جاتی ہے متا ثر ین ہرنائی کے با رے میں اب بھی خبریں آرہی ہیں کہ ان کی مکمل امد اد نہیں ہو رہی جس کے باعث وہ مشکلا ت سے دو چا ر ہیں اور ان میں سے اکثر کھلے آسما ن تلے پڑ ے ہو ئے ہیں۔
اس لیے یہاں ضرورت اس امر کی ہے وفا قی اور صو بائی حکومتو ں سمیت دیگر ادا روں کو متا ثر ین کی امد اد کے عمل میں شفا فیت لانی چا ہیئے تا کہ حقد ارو ں کو ان کا حق مل سکے اور اس میں خر د بر د نہ ہو احسا س پر و گر ام کا اس سلسلے میں کر دا ر بلا شبہ احسن اقد ام ہے جو وفا قی حکومت کی مد د سے ہو رہا ہے وفا قی حکومت کو متا ثر ین زلز لہ کی ہر ممکن امد اد کرنے میں کوئی کسر نہیں چھو ڑ نی چا ہیئے جو کہ اس کے فر ائض میں شا مل ہے کیونکہ وفا ق تما م اکا ئیوں کا سر بر اہ ہو تا ہے اس طرح اس کو اپنے فر ائض احسن طر یقے سے ادا کرنے چاہئیں جو کہ نہا یت ہی نا گز یر ہے اس سلسلے میں اقد اما ت میں تیزی لانی چا ہیئے کیونکہ مو سم سرما کی آمد ہے جس کے باعث متا ثر ین کو زیا دہ مشکلا ت سے دو چا ر ہونا پڑ ے گا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*