تازہ ترین

قائد اعظم ٹرافی کا آغاز 14ستمبر سے ہوگا اور 13دسمبر تک جاری رہے گا

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)قائد اعظم ٹرافی کا آغاز 14ستمبر سے ہوگا اور 13دسمبر تک جاری رہے گا ، 4روزہ فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ ہوگا تاہم فائنل میچ 5 روز پر مشتمل ہوگا۔قومی انڈر19کرکٹ ٹورنامنٹ کے تین روزہ اور ایک روزہ مقابلے ہوں گے جو یکم اکتوبر سے 12نومبر تک جاری رہیں گے۔3روز پر مشتمل میچوں کی قائداعظم ٹرافی 14ستمبر سے 29نومبر تک ہوگی جس کافائنل 4روزہ ہوگا۔قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کا آغاز 13اکتوبر کو ہوگا اور فائنل 24اکتوبر کو کھیلا جائے گا جس کے لیے فرسٹ الیون کے میچز فیصل آباد اور سیکنڈ الیون کے میچز کراچی میں ہوں گے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*