تازہ ترین

فی اونس سونا1824ڈالر سے گھٹ کر1787ڈالرپر آگیا

کراچی(کامرس ڈیسک)عالمی مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران37ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا1824ڈالر سے گھٹ کر1787ڈالرپر آگیا اسکے برعکس پاکستان کی صرافہ مارکیٹوں میں زیر تبصرہ مدت کے دوران ایک تولہ سونے کی قیمت میں صرف250روپے کی کمی واقع ہوئی جس کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت1لاکھ12ہزار400روپے سے کم ہو کر1لاکھ12ہزار150روپے ہو گئی اسی طرح215روپے کی کمی سے دس گرام سونے کی قیمت96ہزار365روپے سے کم ہو کر96ہزار150روپے پر آ گئی ۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*