تازہ ترین

فرانس، ٹرمپ اور ایرانی صدرمابین ملاقات کےلئے ثالثی کررہاہے،امریکا

america

واشنگٹن(م ڈ) وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ ایران کی جوہری معاہدے کی مزید شرائط سے دست برداری قبول نہیں،اعلانات مستردکرتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ ایران کی طرف سے اپنی جوہری معاہدے کی شرائط اور ذمہ داریوں میں مزید کمی کا اعلان ناقابل قبول ہے اور ہم ایرانی اعلان کو مسترد کرتے ہیں۔انہوں نے کینساس کے ایک مقامی ریڈیو اسٹیشن کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ایران نے اعلان کیا ہے کہ وہ جوہری ہتھیاروں کے بارے میں مزید تحقیق کرے گا اور اس سلسلے میں پابندی ختم کر دے گا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*