تازہ ترین

غیر ضروری نقل وحمل کی کسی صورت اجازت نہیں ہوگی، حکومت بلوچستان

Districts_of_Balochistan,_Pakistan_with_district_names

کوئٹہ(خ ن) محکمہ داخلہ وقبائلی امور حکومت بلوچستان کے ایک حکم نامے کے مطابق حکومت بلوچستان نے صوبے بھر میں کوروناکیسز میں حالیہ تیزی سے اضافہ اور انسانی جانوں کے تحفظ کے پیش نظر سماجی فاصلے اختیاطی تدابیر اور پابندیوں کو مز یدسخت کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے اس سلسلے میں حالیہ خطرے کے پیش نظر وسیع تر لاک ڈاﺅن پر عمل درآمد کو سختی سے یقینی بناتے ہوئے غیر ضروری نقل وحمل کی کسی صورت اجازت نہیں ہوگی ماسو ائے ایمر جنسی صورت میں صوبے بھر میں ہفتہ اور اتوار کو بند دن کے طور پر منا یا جائے گا لہذا تمام کاروباری سرگرمیاں بند ر ہیں گی صرف کراکری ،پیٹر ول پمپس ،اسٹور ز ،بلڈ بنک ،فارمیسی ،میڈیکل سپلائزز ،فوڈ پیکنگ سپلا ئرز وغیر ہ کھلے رہیں گے۔ مستعانہ تمام احتجاعات (ان ڈور ، آوٹ ڈور ) پر پا بندی ہوگی جوکہ ثقافتی سیاسی ،اسپورٹس ودیگر پر لاگو ہوگا ۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*