تازہ ترین

غر یب طبقے کیلئے ٹا ر گٹڈ سبسڈی کا پر و گر ام

ملک میں جس تیز رفتا ر ی سے مہنگائی بڑ ھتی جا رہی ہے اس صو رتحال کو دیکھ کر حکومت نے با لا خر عو ام سے ایک اور وعد ہ کر ڈالا گذشتہ رو ز کو ر کمیٹی کے اجلا س سے خطا ب کر تے ہوئے وزیر اعظم عمر ان خان نے حسب رو ایت ایک با ر پھر مہنگائی کے مو ضو ع پر با ت کر تے ہوئے عو ام سے ایک اور وعد ہ کر ڈالا انہوں نے دعو یٰ کیا کہ غر یب طبقے کے لیے سبسڈی کا بڑ ا پر و گر ام جلد شر وع کیا جائے گا ہمیں مہنگائی کے اثر ات کا احسا س ہے حکومت صحت کا رڈ،کسا نی کا ر ڈ اور حسا س پر و گر ام کے دا ئر ہ کا ر کو وسیع کر رہی ہے ٹا ر گٹڈ سبسڈ ی پر و گر ام وفا قی اور صو بائی حکومتو ں کی مشتر کہ مالی معا ونت سے شر وع کیا جائے گا جس پر پنجا ب اور خیبر پختو نخو انے پہلے ہی دلچسپی کا اظہا ر کیا ہے اس مو قع پر انہوں نے حسب معمول سند ھ میں آٹے کی بڑھتی ہوئی قیمت پر تشو یش کااظہا ر کیا ہے۔
وزیر اعظم عمر ان خان کی جا نب سے غر یب طبقے کیلئے ٹا رگٹڈ سبسڈی پر و گر ام کا آغا ز کرنے کا وعد ہ اگر ا س سلسلے میں پہلے بہت سے وعدو ں اور دعوؤ ں کی طرح نہیں ہے تو پھر بلا شبہ قا بل تعر یف ہے کیونکہ اس سے قبل وہ اس طرح کے متعد د وعد ے اور دعو ے کئی با ر کر چکے ہیں لیکن افسو س کی با ت یہ ہے کہ ان پر عملی طو ر پر کوئی عمل در آمد نہیں ہو ا انہوں نے جب بھی مہنگائی کا نو ٹس لیا یا اس سلسلے میں متعلقہ حکام کو ہد ایا ت دیں ان پر کوئی عمل در آمد نہیں ہوا جس کی وجہ سے مہنگائی بے لگام گھوڑ ے کی طرح دو ڑ ے جاری ہے جس کو وزیر اعظم عمر ان خان سمیت کوئی طا قت لگا م نہیں دے سکی اب وزیر اعظم عمر ان خان نے ملک میں غر یب عو ام کو ایک با ر پھر دلا سہ دیتے ہوئے سبسڈی پر وگر ام کے سا تھ سا تھ صحت کا ر ڈ کسا ن کا ر ڈ اور حسا س پر و گر ام کے دا ئر ہ کا ر کو وسیع کر نے کی با ت کی ہے تو یہ کو شش اچھی اس وقت ثا بت ہوسکتی ہے جب اس پر عمل در آمد کیا جائے کیونکہ اب تک صحت کا ر ڈ،کسا ن کا رڈ اور حسا س پر و گر ام سے عو ام کو خا طر خو اہ فوائد حاصل نہیں ہو سکے ہیں یہ صر ف دعو ؤ ں اور وعد و ں پر ہی محد و د ہیں کیونکہ اس کی سب سے بڑی وجہ تا ریخی مہنگائی ہے جس میں غر یب آدمی پس کر رہ گیا ہے اس کا کوئی پرسان حال نہیں ہے جس ملک میں دو ما ہ کے دو ران پٹر ول جیسی بنیا دی استعمال کی شے کی قیمت میں 20روپے سے زا ئد فی لیڑ میں اضا فہ ہوجا ئے وہاں چینی اور گھی سو فیصد مہنگا ہو جائے آٹا جو ہر انسانی کی ضرورت ہے چا ہے وہ غر یب ہو یا امیر مسلسل مہنگا ہو رہا ہو تو پھر وہاں غر یب آدمی کوجینے کا کوئی حق نہیں ہے کیونکہ اس سے جیتے جی زند گی چھین لی گئی ہے۔
اس وقت پو رے ملک میں آٹے کی قیمتو ں میں نہ صر ف اضا فہ ہو ا ہے بلکہ روزانہ کی بنیا دپر مز ید ہو رہا ہے لیکن افسو س کی با ت یہ ہے کہ وزیر اعظم عمر ان خان کو صر ف سند ھ میں آٹامہنگا نظر آیا ہے اس لیے کہ وہاں پاکستان تحریک انصا ف کی حکومت نہیں ہے ان کو اس حقیقت سے انکا ر نہیں کرنا چا ہیئے کہ پو رے ملک میں آٹا مہنگا ہو ا ہے آپ کو اس اہم مسئلے کو سیا سی رنگ نہیں دینا چا ہیئے بلکہ تما م ملک میں مہنگائی کا نو ٹس لیتے ہوئے اس کو کم کرنے کے لیے اقد اما ت کرنے چاہئیں جوکہ مو جو دہ حا لا ت میں نہایت ہی نا گز یر ہو چکے ہیں کیونکہ اس میں غر یب عو ام کی زند گی کی بقا ء ہے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*