تازہ ترین

عالمی صرافہ مارکیٹ 16ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا1808ڈالر ہو گیا

کراچی (کامرس ڈیسک)عالمی صرافہ مارکیٹ 16ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا1808ڈالر ہو گیا تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق منگل کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں 300روپے کی کمی ایک تولہ سونے کی قیمت1لاکھ9ہزار200روپے ہو گئی اسی طرح258روپے کی کمی سے دس گرام سونے کی قیمت93ہزار621روپے ہو گئی۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*