تازہ ترین

عارف لوہار کی دبئی میں ہونے والے گائیکی کے فیسٹول میں شاندار پرفارمنس

لاہور( شوبز ڈیسک)نامورفوک گلوکارعارف لوہار نے دبئی میںہونے والے گائیکی کے فیسٹول میں اپنی شاندار پرفارمنس سے بھرپور دادوصول کی ۔ دبئی میںہونے والے میوزیکل فیسٹول میں دنیا بھر سے نامور گلوکاروںنے شرکت کر کے اپنے فن کا مظاہرہ کیا ۔ عارف لوہار نے اس موقع پر جگنی اور اپنے دیگر مشہورزمانہ گیت پیش کرکے حال میںموجود شرکاءسے بھرپوردادحاصل کی اور انہیں ان کی بہترین گائیکی پر کھڑے ہو کر خراج تحسین پیش کیا گیا۔ عارف لوہارچند روزقبل میوزیکل فیسٹول میں شرکت کے لئے دبئی روانہ ہوئے تھے ۔نامورفوک گلوکارعارف لوہار نے دبئی میںہونے والے گائیکی کے فیسٹول میں اپنی شاندار پرفارمنس سے بھرپور دادوصول کی ۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*