تازہ ترین

صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر امریکی میڈیا پہ برس پڑے

Donald Trump

واشنگٹن(م ڈ) صدر ڈونلڈ ٹرمپ امریکی میڈیا پر ایک بار پھر برس پڑے اور تمام ٹی وی چینلز اور اخبارات کو چھوٹا قرار دیا۔اپنے ایک ٹویٹ میں صدر ٹرمپ نے گلہ کیا کہ سارا امریکی میڈیا ان کے خلاف منفی پروپیگنڈا کر رہا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ اپنے لیے نہیں بلکہ امریکی قوم کے لیے انتخابات جیتنا چاہتے ہیں۔ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا فوکس نیوز سیمت دوسرے ذرائع ابلاغ کے ادارے عظیم امریکی قوم کو مایوس اور گمراہ کر رہے ہیں۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*