تازہ ترین

شعیب ملک نے11 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرلیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)شعیب ملک ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے نمایاں اسکوررز کی فہرست میں تیسرے نمبر پر آگئے۔ سینئر کرکٹر نے گذشتہ روز 11 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرلیا۔کرس گیل 14236رنز کے ساتھ ٹاپ پر ہیں، کیرون پولارڈ نے 11223 رنز جوڑے، شعیب ملک 11002 بناچکے ہیں، ویرات کوہلی 10093 رنز کے ساتھ چوتھے اور ڈیوڈ وارنر 10019 رنز بنا کرپانچویں نمبر پر ہیں۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*