تازہ ترین

شعیب اختر کے ٹوئٹر اکاونٹ پر فالوورز کی تعداد 40 لاکھ تک پہنچ گئی

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کے ٹوئٹر اکاو¿نٹ پر فالوورز کی تعداد 40 لاکھ تک پہنچ گئی انہوں نے سنگِ میل عبور کرنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ایک ہیش ٹیگ ’شعیب اختر 4 ملین‘ سیٹ کیا اور کہا کہ اس ٹرینڈ کا استعمال کرکے ان کے چاہنے والے کچھ دیر ان سے گفتگو کرسکتے ہیں۔شعیب اختر کی جانب سے اس ٹوئٹ کے سامنے آنے کے بعد پرستاروں نے ا±ن سے سوالوں کی لائن لگادی، سابق کرکٹر نے بھی پرستاروں کے سوالوں کے جواب دئیے۔ایک صارف نے شعیب اختر سے رائے مانگی کہ کیا قومی کرکٹ ٹیم ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ اور بھارت کو شکست دے سکتی ہے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*