تازہ ترین

شعبہ تعمیر ات سے ملک میں معا شی انقلا ب کی آمد۔۔۔۔!!!!

وزیر اعظم عمر ان خان نے سر گو دھا میں کم قیمت ہا ﺅ سنگ منصو بے کے سنگ بنیا د رکھنے کی تقر یب سے خطا ب کر تے ہوئے یہ وا ضح کیا ہے کہ شعبہ تعمیر ات سے ملک میں معا شی انقلا ب آنے والا ہے افسو س کی با ت یہ ہے کہ کر اچی میں 40 فیصد لو گ کچی آبا دی میں رہنے پر مجبو ر ہیں پاکستان میں نیم متو سط طبقے کے لیے کھبی ایسے منصو بے پیش نہیں کئے گئے جہاں وہ اپنا گھر بنا سکیں اور سا ری زند گی سکو ن سے گز ار سکیں ملک میں ہا ﺅ سنگ سکیم کے منصو بے نہ ہونے سے کچی آبا دیوں نے جنم لیا کچی آبا دی میں نظام زند گی تباہ حال ہے ایسے طبقے کی کبھی کسی نے پر واہ نہیں کی کچی آبا دی میں ما لکا نہ حقو ق اور نہ ہی سہو لتیں میسر ہیں اب 10 ہز ار روپے ماہانہ قسط میں 10 بر س کے دور ان اپنا گھر ہو سکے گا۔
وزیر اعظم عمر ان خان کا مذکو رہ بیان بلا شبہ ایک اچھا اقد ام ہے کیو نکہ اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ اس وقت پاکستان میںکچی آبا دی میں رہنے والوں کی بہت بڑی اکثر یت ہے جو بنیا دی سہو لتوں سے یکسر محروم زند گی گذ ار رہے ہیںان کی بہتر ی کے با ر ے میں اب تک کسی بھی حکمر ان نے نہیں سو چا جس سے ان کی حالت میں بہتر ی آسکتی کیونکہ پاکستان میں چند مخصو ص خاند ان اور لو گ ہیں جو زند گی کی تما م سہو لتوں سے بہر ہ مند ہیں ان کو تما م آسا ئشیں حاصل ہیں جن کے بل بو تے پر وہ ایک بہتر ین زند گی بسر کر رہے ہیں جو کہ بلا شبہ عا م شہر ی کے سا تھ نا انصا فی اور ان کی حق تلفی کے متر ادف اقد ام ہے جبسے مو جو دہ حکومت بر سر اقتدا ر آئی ہے اس نے عو ام کو ریلیف دینے کے تمام وعد ے کئے جن میں 50 لا کھ گھر وں کے فر اہم کرنے کا وعد ہ بھی شا مل تھا مگر اب اڑھائی سا ل گذ رنے کے با وجو د اس پر عمل در آمد نہیں ہو سکا جو کہ مو جو دہ حکومت کی کا رکر د گی پر ایک سو الیہ نشا ن ہے اس وعد ے کو فو ری طو ر پر پو ر ا کرنے کی اشدضرورت ہے اب اگر وزیر اعظم عمر ان خان اس وعد ے کو عملی جا مہ پہنانے کے بجا ئے مذکو رہ ہا ﺅ سنگ سکیموں جیسے منصو بوں کی با ت کر تے ہیں تو یہ شا ہد ٹھیک نہیں ہیں ان کو پہلے ان وعد وں کو پو ر اکرنا چا ہیئے جن کی بد ولت عو ام نے ان کو بھا ری مینڈ یٹ دیکر اقتدا ر دلا یا لیکن وہ عو ام کو کسی بھی قسم کا کوئی ریلیف دینے میں خا طر خواہ کا میا بی حا صل نہ کر سکے عو ام کو مو جو دہ دور حکومت میں سب سے زیا دہ معا شی پر یشانی سے دو چا ر کیا گیا اس وقت ملک میں مہنگائی عر وج پر ہے جس کی وجہ سے ایک غریب آدمی اپنے گھروں میں فاقوں جیسی نو بت تک آچکا ہے۔
ہم حکومت کے مذکو رہ ہا ﺅ سنگ سکیموں کے خلا ف ہر گز نہیں ہے لیکن یہ وا ضح کرنا ضروری ہے کہ گھر کی چھت کے سا تھ سا تھ عو ام کو کھانے کے اقد اما ت کرنے چاہئیں کیونکہ کھا نازند گی گز ار نے کے لیے بہت ہی ضروری ہے جو کہ مو جو دہ حکومت کے اقد اما ت سے اب تک عو ام کو میسر نہیں ہو سکے ۔
اس لیے یہاں ضرورت اس امر کی ہے کہ مو جو دہ حکومت اور وزیر اعظم عمر ان خان کو سب سے پہلے عو ام کو بھر پور ریلیف دینا چا ہیئے جو کہ نہا یت ہی نا گز یر اور ان کا عو ام سے کئے گئے وعد وں میں شا مل ہے جس پر اب بھی کسی بھی قسم کا کوئی عملی اقد ام نہیں ہے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*