تازہ ترین

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1550روپے اضافہ

کراچی (کامرس ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں 19ڈالرزکا اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت1783ڈالر کی سطح پرریکارڈ کی گئی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر سونے کی قیمت1550روپے اضافے سے1لاکھ8ہزار850، دس گرام سونے کی قیمت1329روپے اضافے سے93ہزار321روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 1420روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*