سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا ، عید 24 مئی کوہوگی

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد سعودی عرب میں عیدالفطر کا چاند نہیں آیا ، عید 24مئی بروز اتوار منائی جائے گی ۔سعودی میڈیا کے مطابق ملک بھر میں کل بروز ہفتہ 30 واں روزہ ہوگا جبکہ عید 24 مئی بروز اتوار کو ہوگی۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*