تازہ ترین

سانحہ مستونگ ،کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف شہروں میں فضا ءسوگوار رہی

کوئٹہ (این این آئی ) سانحہ مستونگ کے بعد کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف شہروں میں فضاءسوگوار رہی ،کاروباری مراکز بند ،سڑکوں پر ٹریفک کا دباﺅ کم رہا تفصیلات کے مطابق مستونگ میں گزشتہ روز ہونیوالے خودکش دھماکے میں 130افراد کی شہادت کے بعد صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فضاءسوگوار رہی ،کوئٹہ ،سبی ،مستونگ ودیگر علاقوںمیں کاروباری مراکز بند رہے جبکہ سڑکوں پر ٹریفک نہ ہونے کے برابر تھی ،سانحہ مستونگ کیخلاف سبی ،کوئٹہ اور مستونگ میں احتجاجی مظاہرے بھی کئے گئے ،

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*