تازہ ترین

ریشم نے سوشل میڈیا پر 23سال پرانے ڈرامے کا سین شیئر کرکے عابد علی کو خراج تحسین پیش کیا

Resham Khan

لاہور(شوبز نیوز) شوبز شخصیات کی جانب سے لیجنڈ اداکار عابد علی کے انتقال پر اظہار تعزیت کے ساتھ ساتھ ان کی فنی خدمات کوخراج تحسین پیش کرنے کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔ اداکارہ ریشم نے سوشل میڈیا پر 23سال پرانے ڈرامے کا ایک سین شیئر کرکے عابد علی کو بھرپور خراج تحسین پیش کیا ۔ ریشم کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر نامور رائٹر بانو قدسیہ کی تحریر پر مبنی کہانی گھر سیریز کا کھیل ” امر بیل “1996ءمیں پی ٹی وی سے پیش کیا گیا ۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*