تازہ ترین

راہل رائے ان کا پہلا کرش تھے اور راہل کی وجہ فلم عاشقی آٹھ بار دیکھی ہے، کرینہ کپور

ممبئی (شوبز نیوز)اداکارہ کرینہ کپور نے کہا ہے کہ راہل رائے ان کا پہلا کرش تھے اور راہل کی وجہ فلم عاشقی آٹھ بار دیکھی ہے ۔اداکارہ کرینہ کپور نے حال ہی میں ایک ٹی وی ریالٹی شو میں بتایا کہ راہل رائے ان کا پہلا کرش تھے اور انھوں نے صرف راہل رائے کی وجہ سے فلم عاشقی آٹھ بار دیکھی تھی۔ جواب میں راہل نے ٹویٹ کیا سپیچ لیس‘ یعنی میرے پاس کچھ کہنے کے لیے الفاظ نہیں ہیں۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*