تازہ ترین

رابی پیرزادہ 12ربیع الاو ل کے موقع پر خواتین میں عبائے اورسکارف تقسیم کریںگی

لاہور( شوبز ڈیسک) رابی پیرزادہ 12ربیع الاو ل کے موقع پر خواتین میں عبائے اورسکارف تقسیم کریںگی ۔ بتایاگیا ہے کہ رابی پیرزادہ 12ربیع کی مناسبت سے خصوصی تقریب میں شریک ہوں گی جہاں پر قرعہ اندازی کے ذریعے خواتین میں رابی بائے حیا برانڈ کے عبائے اور سکارف تقسیم کئے جائیں گے ۔ رابی پیرزادہ کا کنہا ہے کہ میرا مقصدصرف خواتین کوپردے کے بارے میں آگاہی دینا ہے اور اسی نیت سے عبائے تقسیم کئے جائیں گے ،میری دعا ہے کہ خدا کی ذات میرے اس عمل کو قبول فرمائے ۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*