تازہ ترین

دوسرے ممالک میں جانے کی بجائے ہمیں پاکستان میں رہ کر فن کی خدمت کرنی چاہیے ‘ماریہ واسطی

لاہور (شوبز نیوز) ٹی وی کی نامور اداکارہ ماریہ واسطی نے کہا ہے کہ کامےابی کے لئے محنت اور منزل پانے کی جستجو ہونا نہاےت ضروری ہے ،کسی کام کو جب توجہ اور لگن سے کےا جائے تو کامےابی انسان کے قدم چومتی ہے۔ انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ مےں نے اپنے فنی کیریئر کے آغاز مےں سخت محنت کی اور اپنے سےنئرز کے تجربات سے بھرپور فائدہ اٹھاےا ۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*