تازہ ترین

حکومت نے مہنگا ئی کے ستائے عوام پر رات کی تاریکی میں پٹرول بم گرا دیا گیا

Petrol-Increased

فیصل آباد (آئی این پی ) حکومت نے مہنگا ئی کے ستائے عوام پر رات کی تاریکی میں پٹرول بم گرا دیا گیا پٹرول ملکی تاریخ کی بلد ترین سطح145روپے 82پیسے لیٹر پر پہنچ گیا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ مہنگا ئی کے ستائے عوام بلبلا اٹھے تفصیل کے مطا بق حکومت نے مہنگا ئی کے ستائے عوام پر پٹرول بم گرا دیا پٹرول کی قیمت میں8روپے 3پیسے ہا ئی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 8روپے14پیسے اور مٹی کے تیل کی قیمت میں6روپے27پیسے اضافہ کر کے غریب عوام کے منہ سے روٹی کا نوالہ بھی چھین لیا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ملک کی بلد ترین سطح پر پہنچ گئیںپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میںاضافہ ملک میں مہنگا ئی کا نیا طوفان آئے گا مہنگا ئی کے ستائے عوام کی چیخیں نکل گئیںبیشتر پٹرول پمپس پر غریب موٹر سا ئیکل سواروں کے پٹرول ڈلواتے وقت آنسونکل آئے ۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*