تازہ ترین

حکومت زلز لہ متا ثر ین کو تنہا نہیں چھو ڑ ے گی

گذشتہ دنو ں ہرنائی میں آنے والے زلز لے کے نتیجے میں بڑے پیما نے پر جانی وما لی نقصا نا ت ہوئے ہیں اس لیے وہاں کی عو ام شد ید مشکلا ت سے دو چا ر ہے حکومت اور دیگر اد اروں کی جا نب سے متا ثر ین کی امداد کا سلسلہ تو جاری ہے لیکن اس کے با وجو د متا ثر ین کے حوالے سے شکا یا ت آرہی ہیں اس سے قبل پشتونخواملی عوامی پا رٹی کی جا نب سے متا ثر ین ہرنائی زلز لہ کے با رے میں بیان آیاہے کہ یہ لو گ بے یا ر و مدد گا ر کھلے آسما ن کے نیچے پڑ ے ہیں ان کو دی جانے والی امد اد نا کا فی ہے اسی طر ح گذشتہ رو ز اسی حلقے سے منتخب رکن صو بائی اسمبلی بی اے پی کے رہنما ور صو بائی وزیر پی ایچ ای اور وا سا حا جی نو ر محمد خان دمڑ نے بھی اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہر نائی میں حالیہ زلزلے سے 300 گھر زمین بو س ہوگئے ہیں ان کی تعمیر کے لیے 3 ار ب روپے در کا ر ہیں جو کہ صوبائی اور وفا قی حکومت کے لیے کوئی بڑ ا مسئلہ نہیں ہے ہر سال پی ایس ڈی پی میں ایک ضلع کیلئے 10 سے 15 ار ب روپے منظو ر ہو تے ہیں وہ بھی عشا ئیو ں کے لیے ہو تے ہیں علا قے کے لو گ بے یا ر و مد د گا ر پڑ ے ہیں اس لیے منہد م ہونے والے مکا نا ت کی تعمیر بہت نا گزیر ہے۔
ہم سمجھتے ہیں کہ ہرنائی میں آنے والے زلز لے اور اس میں ہو نیولاے نقصانات سے متعلق مذکو رہ بیانا ت پر غور کر نے کی اشد ضرورت ہے کیونکہ ایسے مو قعو ں پر حکومت ہی احسن اقد اما ت کر سکتی ہے جوکہ اس کو ہر حال میں کرنے چاہئیں اس سلسلے میں گذشتہ رو ز وزیراعلیٰ بلوچستان جا م کمال خان نے ہر نائی کے متا ثر ہ مر یضو ں سے با ت چیت کر تے ہوئے اس عز م کا اظہار کیا ہے کہ حکومت زلز لہ متا ثر ین کو تنہا نہیں چھوڑے گی صحت کے شعبے میں انقلا بی تبد یلیاں لا ئی جا رہی ہیں وزیر اعلیٰ بلوچستان جا م کما ل خان کاایک با ر پھر ہرنائی زلز لہ متا ثر ین کے حوالے سے مذکو رہ بیان احسن اقد ام ہے کیونکہ اس وقت ایسا کرنا بہت ہی ضروری ہے اور اس سلسلے میں جلد از جلد کا روائی شر وع کر نی چا ہیئے مو سم سر ما کی آمد ہے اس لیے متا ثر ین کیلئے سر چھپا نے کے لیے اقد اما ت فو ری طو رپر کرنے چاہئیں کیونکہ مو سم سرما میں ان کی مشکلا ت میں مزید اضا فہ ہو سکتا ہے جس کا سد با ب کرنا ضروری ہے۔
اس لیے یہاں ضرور ت اس امرکی ہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان جا م کمال خان اس معا ملے کا خو د نو ٹس لیتے ہوئے ہرنائی کے متا ثر ین زلز لہ کی بحالی کے لیے متعلقہ ادا رو ں کو احکاما ت جا ری کر یں اور اس کام کے لیے اچھی شہر ت رکھنے والے حکام کو یہ اہم ذمہ دا ریا ں سونپی جائیں تاکہ یہ کام احسن طر یقے سے ہوجائے اور حق دا رو ں کو اس کا حق مل سکے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*