تازہ ترین

حسن علی پرانی ویڈیو سے پروپیگنڈا پھیلانے والے اسپورٹس صحافی پربرس پڑے

لاہور (سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کرنے والے حسن علی پرانی ویڈیو سے پروپپگنڈا پھیلانے والے اسپورٹس صحافی پربرس پڑے ۔ انس سید نامی صارف نے حسن علی کی ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے انہیں ماسک پہننے کی تلقین کی اور بقیہ میچز کیلئے سخت پروٹوکولز کی یاد دہانی کروادی۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*