تازہ ترین

جنید جمشید کی (کل) 55ویں سالگرہ

Junaid Jamshed

اسلام آباد (شوبز ڈیسک) ماضی کے گلوکار اور معروف مبلغ اسلام جنید جمشید مرحوم کی (کل) 3ستمبر کو 55ویں سالگرہ منائی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق دل دل پاکستان سے شہرت پانے والے جمشید جنید جو بعد ازاں موسیقی کی دنیا سے الگ ہوگئے تھے کے مداح (کل) 3ستمبر بروزمنگل کو انکی55ویں سالگرہ منائیں گے۔ جنید جمشید تین ستمبر1964 کوکراچی میں پیدا ہوئے۔ جنید جمشید 7 دسمبر 2016کو حویلیاں میں طیارہ حادثے میں اس دنیا کو چھوڑ گئے تھے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*