تازہ ترین

جنگ میں مضبوط پوزیشن کے باوجود مذاکرات کے لیے سنجیدہ ہیں، طالبان

کابل(م ڈ)ترجمان افغان طالبان ذبیح للہ مجاہد نے کہا ہے کہ میدان جنگ میں مضبوط پوزیشن کے باوجود طالبان مذاکرات کے لیے سنجیدہ ہیں۔دونوں جانب سے تحریری امن منصوبے کی تیاری میں ایک ماہ لگ سکتا ہے۔دوسری جانب ترجمان وزارت افغان امور نے ذبیح للہ مجاہد کے بیان کا خیرمقدم کیا ہے۔برطانوی نیوز ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے ذبیح للہ مجاہد کا کہنا تھا کہ آنے والے دنوں میں افغان حکومت سے مذاکرات میں تیزی آئیگی۔انہوں نے کہا کہ دونوں جانب سے تحریری امن منصوبے کی تیاری میں ایک ماہ لگ سکتا ہے۔دوسری جانب ترجمان وزارت افغان امور نے ذبیح للہ مجاہد کے بیان کا خیرمقدم کیا۔ترجمان افغان طالبان ذبیح للہ مجاہد نے کہا ہے کہ میدان جنگ میں مضبوط پوزیشن کے باوجود طالبان مذاکرات کے لیے سنجیدہ ہیں۔دونوں جانب سے تحریری امن منصوبے کی تیاری میں ایک ماہ لگ سکتا ہے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*