تازہ ترین

جاپان میں ٹرین اور ٹرک کے درمیان تصادم، 30 افرادزخمی

ٹوکیو (م ڈ)جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں کراسنگ پوائنٹ پر مسافر ٹرین اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 30 افراد زخمی ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جاپانی حکام نے بتایاکہ ٹوکیو اور یوکوہاما کے درمیان چلنے والی ایکسپریس ٹرین کے ساتھ یہ حادثہ پیش آیا۔ تصادم سے ٹرین کی پہلی بوگی پٹری سے ا±تر گئی جبکہ ٹرک کو شدید نقصان پہنچا۔ٹرک میں آگ لگ گئی اور اس میں موجود سامان سڑک پر بکھر گیا جبکہ مسافر ٹرین میں حادثے کے وقت 500 افراد سوار تھے۔ ٹرین کمپنی نے حادثے کی تحقیقات شروع کردیں۔جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں کراسنگ پوائنٹ پر مسافر ٹرین اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 30 افراد زخمی ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جاپانی حکام نے بتایاکہ ٹوکیو اور یوکوہاما کے درمیان چلنے والی ایکسپریس ٹرین کے ساتھ یہ حادثہ پیش آیا۔ تصادم سے ٹرین کی پہلی بوگی پٹری سے ا±تر گئی جبکہ ٹرک کو شدید نقصان پہنچا۔ٹرک میں آگ لگ گئی اور اس میں موجود سامان سڑک پر بکھر گیا

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*