تازہ ترین

تیل کی تنصیبات پر حملے یمن سے نہیں ایران سے ہوئے، سعودی عرب

ریاض (م ڈ)سعودی عرب نے آرامکو تیل کمپنی پر حملے میں استعمال ہونے والے ڈرون اور میزائل کی باقیات پیش کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ہے یہ ایرانی جارحیت کے ناقابل تردید شواہد موجود ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی حکام نے ریاض میں منعقدہ پریس کانفرنس میں صحافیوں کو ڈرون اور میزائل کے ٹکڑے دکھائے۔سعودی عرب کی وزارت دفاع کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے کہا کہ ایرانی ڈیلٹا ونگ نے کروز ڈرون اور کروز میزائل سے حملے کیے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*