تازہ ترین

بڑ ھتی ہوئی مہنگائی اور متعلقہ ادا رے بے بس

صو بائی دا رالحکومت کوئٹہ میں جہاں پہلے سے مہنگائی بہت زیا د ہ ہے لیکن اس میں رمضان المبا رک کے آغا ز سے ہی اب تک جس تیز رفتا ری سے اضا فہ ہو رہا ہے اس سے یہ اند از ہ لگا نا مشکل نہ ہو گا کہ اب غر یب لو گو ں کے گھر و ں میں بہت جلد فا قو ں کا راج آنے والا ہے ہر سال کی طر ح امسال بھی تا جر و ں خصو صاً قصا بو ں نے اپنے نر خو ں کو ریو نیو کر تے ہوئے اس میں ایک با ر پھر مز ید اضا فہ کر کے یہ ثا بت کر دیا کہ وہ اپنی مر ضی سے سب کچھ کر سکتے ہیں کیو نکہ ان کو روکنے وا لا کوئی نہیں ہے وہ ہمیشہ سرکا ری نر خنا مو ں کو ہو ا میں اڑ اتے ہوئے اپنی مر ضی سے ہر سال رمضان کے ماہ میں گو شت کی قیمتو ں میں 50 سے 100 روپے فی کلو تک اضا فہ کر دیتے ہیں امسا ل قصا بو ں نے 50 روپے فی کلو رمضان میں اور 50 روپے فی کلو عید کے مو قع پر اضا فہ کیا اور اسی طر ح چکن کی قیمت اپنی تا ر یخ کی بلند تر ین سطح پر پہنچ گئی اس کے سا تھ سا تھ انڈو ں کی قیمتو ںمیں بھی کوئی کمی نہیں آرہی اس وقت سب سے زیا دہ استعما ل ہونے والی شے کو کنگ آئل اور گھی کی قیمتو ں میں رو زانہ کے حسا ب سے اضا فہ ہو رہا ہے جو اب تک ہونے وا لا بہت ہی زیا دہ ہے یہ کئی گنا مہنگا ہو گیا ہے رہی با ت چینی کی تو وہ اب تک بد ستو رسنچری سے کم نہیں ہو رہی دو دھ اور دہی پہلے سے مہنگا فر و خت ہو رہا ہے مگر ڈیر ی فا ر مز والے اب اس میں مز ید اضا فہ کرنا چا ہتے ہیں نا نبائی بھی اس دو ڑ میں پیچھے نہیں ہیں وہ بھی حکومتی احکامات کی پر واہ نہ کر تے ہوئے اپنی مر ضی کے وزن کی رو ٹیا ں مختلف قیمتو ں پر بے خو ف و خطر فر و خت کر رہے ہیں ۔
ہم سمجھتے ہیں کہ مذکو رہ تما م صو ر تحال کی ذمہ دا رغیر فعال ڈسٹر کٹ پر ائس کنٹر ول کمیٹیا ں ہیں جواپنے فر ائض کی ادا ئیگی میں غفلت اور لا پر وا ہی کا مظا ہر ہ کر رہی ہیں اس کو ملی بھگت یا جو نام بھی دیا جائے وہی ٹھیک ہے کیونکہ ان کا کئی عرصے سے کوئی وجو د نظر نہیں آرہا جس کے باعث تا جر وں کوکھلی چھٹی ملی ہوئی ہے اس لیے وہ بلا خو ف و خطر اپنے مر ضی کے نر خ لگا کر غر یب عو ام کو بڑی بے در دی سے لو ٹ رہے ہیں ان پر چیک اینڈ بیلنس کا کوئی نظام نافذ ہو تو ان کو ایسا کرنے کی جرا ت کبھی نہیں ہو سکتی کیو نکہ افسو س نا ک با ت یہ ہے کہ ایسا نہیں ہے۔
اس لیے یہاں ضرورت اس امر کی ہے کہ متعلقہ ادا رو ں کو بڑ ھتی ہوئی مسلسل مہنگائی کو کنٹر ول کرنے کے لیے اقد اما ت کرنے چاہئیں خصو صاًانتظا میہ کو اپنی رٹ بر قر ار رکھنے کے لیے ایسے تا جر و ں کیخلا ف سخت کا روائی کرنی چاہیئے جو اپنی مر ضی سے یہ سب کھیل کھیل رہے ہیں جوکہ انتہائی نا گز یر ہے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*