تازہ ترین

برائلر گوشت کی قیمت 313روپے فی کلو پر مستحکم، فارمی انڈے مزید مہنگے

لاہور( کامرس ڈیسک) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت313روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت216روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈے مزید ایک روپے اضافے سے153روپے کی سطح پر رہے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*