تازہ ترین

برائلر گوشت کی قیمت میں 6روپے فی کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے

لاہور( کامرس ڈیسک)شہرمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت6روپے کمی سے354روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت4روپے کمی سے244روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوںکی قیمت1روپے اضافے سے159روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔شہرمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت6روپے کمی سے354روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت4روپے کمی سے244روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوںکی قیمت1روپے اضافے سے159روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*