تازہ ترین

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 15روپے کمی

لاہور( کامرس ڈیسک)شہر میں پرچون سطح پربرائلر گوشت کی قیمتوں میں کمی کا رجحان جاری ہے ۔ برائلر گوشت کی قیمت مزید 15روپے کمی سے 320روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے کمی سے221روپے جبکہ جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت148روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔برائلر گوشت کی قیمتو ں میں پانچ روز میں مجموعی طو رپر 131روپے کی ریکارڈ کمی دیکھی گئی۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*