تازہ ترین

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت7روپے کمی سے228روپے ، ازندہ برائلرمرغی 5روپے کمی سے 157روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 93روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*