تازہ ترین

با کسر محمد وسیم کی وطن واپسی

دبئی میں منعقد ہ پر و فیشنل فا ئٹ جیتنے والے پاکستانی باکسر محمد وسیم وطن واپس پہنچ گئے انہو ں نے اس مو قع پر کہا کہ ٹا پ فا ئیو میں آنے کے بعد ور لڈ ٹا ئٹل کیلئے لڑ و ں گا مو جو دہ ورلڈ ٹا ئٹل فا ئٹ جیتنے کے بعد ٹا پ ٹین میں آگیا ہو ں اس با ر فا ئٹ سے پہلے 6 ما ہ گلا سکو میں سخت ٹر یننگ کی حا لیہ مقا بلے میں فلپا ئن کے با کسر کو شکست دیکر بہت اچھا لگا۔
یہا ں قا بل ذکر با ت یہ ہے کہ پر و فیشنل فا ئٹ جیتنے والے پاکستانی با کسر محمد وسیم کی اتنا اہم مقا بلہ جیتنے کے بعد پاکستان آمد پر ان کا کسی حکومتی یا با کسنگ فیڈ ریشن کے عہد ید ارو ں میں سے کسی نے استقبا ل نہیں کیا انہوں نے استقبا ل کیلئے ایئر پو ر ٹ پر آنے کی زحمت ہی نہیں کی اس طر ح یہ قومی ہیر و ما یو س ہو کر ٹیکسی سر وس کے ذ ریعے اپنے گھر روانہ ہوا۔
پاکستانی با کسر محمد وسیم کیسا تھ وطن واپسی پر مذکورہ اقدام قا بل مذمت ہے اس کی جتنی مذمت کی جا ئے کم ہے کیونکہ وہ پاکستان کی ایک پہچان ہیں اور اتنی محنت کر کے ملک کا نا م روشن کر تے ہیں جس کے بد لے میں ان کا یہ صلہ دیا جا تا ہے کہ اس کا استقبال کرنے کی کوئی بھی زحمت نہیں کر تا جو کہ بلا شبہ ان کے سا تھ بہت بڑی زیا دتی کے مترادف ہے یہا ©ں اس با ت کا ذکر کرنا از حد ضروری ہے کہ پاکستانی با کسر محمد وسیم کا تعلق کوئٹہ سے ہے اس لیے ان کے سا تھ مذکورہ سلو ک بلوچستان سے ایک اور زیا دتی ہے کیو نکہ اس سے قبل بھی بلوچستان سے دیگر شعبو ں کے علاو ہ کھیل میں کوئی نما ئند گی نہیں دی جا تی پاکستان کی قومی ٹیمو ں جن میں کر کٹ ،ہا کی اور دیگر شا مل ہیں بلوچستان کی کوئی نما ئند گی نہیں ہے یہ عمل بلوچستان کو پسما ند ہ رکھنے کی جا نب ایک قدم ہے وفا ق کے اس اقدام سے جہا ں پہلے بلوچستا ن کے عوام میں احسا س محرو می پید ا ہو رہا تھا وہاں اب ان کی کھلا ڑیوں میں بھی احسا س محرومی پید ا ہو رہا ہے جو کہ قا بل افسو س اور ان ادارو ں کیلئے ایک لمحہ فکر یہ سے کم نہیں کہ وہ بلوچستان کو نظر انداز کر رہے ہیں حا لانکہ بلوچستان کے کھلا ڑیو ں میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے لیکن اس کے با وجودان کو قومی ٹیمو ں میں نہیں لیا جا رہا۔
وفا قی حکومت کو کر کٹ کے سا تھ سا تھ دیگر قومی کھیلو ں پر بھی خصو صی تو جہ دینی چا ہئیے اس کا سا را فو کس کر کٹ پر ہی ہے جو دیگر کھیلو ں سے زیا دتی ہے کیونکہ پاکستان میں کر کٹ کے علا وہ ہا کی،فٹ بال ،سکو ا ئش اور دیگر کھیل بھی ہیں جن میں پاکستان کا ایک مقام رہا ہے پاکستا ن ہا کی کا عا لمی چیمپئن رہا ہے اس کے علا وہ اس سے قبل باکسر سید ابرار حسین جن کا تعلق بھی کوئٹہ سے تھا ملک کے لیے بڑے اعزا زات جیت کر لا ئے ہیں ۔
اس لیے یہا ں ضرورت اس امر کی ہے کہ وفاقی حکومت کو بلوچستان کے سا تھ کھیلو ںاور دیگر شعبو ں میں ہونیوالی نا انصافی کے خا تمے کیلئے اقدامات کرنے چا ہئیں کیونکہ اس کے ایسا نہ کرنے سے ایک جا نب صوبہ پسما ند گی کا شکا ر ہے وہا ں اس کے عوام کے سا تھ سا تھ کھلا ڑیوں میں بھی احسا س محرومی پا یا جا تا ہے جس کا خاتمہ کرنانا گز یر ہے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*