تازہ ترین

باکسر عامر خان(آج) اسلام آباد پہنچیں گے، ایل او سی کا دورہ کریں گے

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان(آج)منگل کو اسلام آباد پہنچیں گے اور ایل او سی کا دورہ کریں گے۔پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے کنٹرول لائن کے دورے کا اعلان کرتے ہوئے کہا بھارت کے یک طرفہ اقدامات اور مقبوضہ کشمیر میں وحشیانہ بربریت پر لائن آف کنٹرول کا دورہ کروں گا۔ کشمیر میں بد ترین صورت حال کے حوالے سے وسیع سطح پر آگاہی پھیلانا چاہتا ہوں۔ اقوام متحدہ چارٹر کی خلاف ورزیوں اور کشمیر میں نسل کشی کے خلاف آواز بنیں گے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*