تازہ ترین

اپو ز یشن بلوچستان کے عو ام کی محرو میوں کی ذمہ دار

وزیر اعلیٰ بلوچستان جا م کمال خان نے گذشتہ رو ز بلوچستان عوامی پا رٹی میںمختلف افر اد کی شمو لیت کے سلسلے میں منعقد تقر یب سے خطاب کر تے ہوئے انکشا ف کیاکہ اپو ز یشن کے منفی ہتھکنڈ و ں کے باعث روا ں ما لی سا ل 30 سے 40 ار ب رو پے خر چ نہیں ہو سکے اگر یہ پیسہ استعما ل ہو تا تو مز دو رو ں ،تا جر وں ،غر یبوں اور متو سط طبقے تک اس کا اثر پہنچتا جس سے غر بت اور پسما ند گی میں کمی ہو تی اور لو گ خو شحا ل ہو تے اس طرح اپو ز یشن بلوچستا ن کے عو ام کی محرومیوں کی ذمہ دا ر ہے جہاں تک بلوچستان عو امی پا رٹی کا تعلق ہے تو اس سلسلے میں یہ کہنا بے جا نہ ہو گا کہ پا رٹی کا مستقبل رو شن ہے اور انشا ءاللہ آئندہ انتخا با ت میں عو ام ہما ر ا کام دیکھ کر ہمیں ووٹ دیں گے یہی وجہ ہے کہ لو گ جو ق در جو ق بلوچستا ن عوامی پا رٹی میں شامل ہو رہے ہیں۔
وزیر اعلیٰ بلوچستان جا م کما ل خان کا مذکو رہ بیان میں اتنی بڑی با ت کا اظہا ر کرنا بلا شبہ فکر کی با ت ہے کہ اپو ز یشن نے صو بے کی عو ام کو ار بو ں روپے کانقصان پہنچا یا ہے جو کہ اچھی با ت نہیں ہے بلکہ یہ صو بے اور اس کی عو ام کے سا تھ ایک بڑی زیا دتی کے متر ادف اقد ام ہے اپو ز یشن کو ایسا کام نہیں کرنا چا ہیئے جس سے صو بے اور اس کی عو ام کو نقصان پہنچے کیونکہ اپو زیشن کو ایسے کرنے سے پہلے اس با ت پر غو ر کرنا چا ہیئے کہ صو بے اور اس کی عو ام کے مفا دا ت سب کو عز یز ہونا چا ہئیں کیونکہ صو بے سب کا مشتر کہ ہو تا ہے اور اس کے مفا دا ت پر ذا تی مفا دات کو تر جیح دینا ہر گز صحیح اقد ام نہیں ہے اس با رے اپو زیشن کو اپنی پا لیسی میں تبد یلی لا نی چا ہیئے اس میں کوئی شک نہیں کہ جمہو ری نظام میں اپو زیشن کا بڑ ا اہم کر دا ر ہو تا ہے لیکن اپو ز یشن کو تنقید بر ائے تنقید کی بجا ئے تنقید بر ائے اصلا ح کرنی چا ہیئے اس کو صو بے اور اس کی مفا دا ت پرکوئی سمجھو تہ نہیں کرنا چا ہیئے حالانکہ یہ امر حقیقت پر مبنی ہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان جا م کما ل خان صو بے کے تما م اضلا ع اور اس کی عو ام کی ترقی کے خو اہاں ہیں وہ ایسے علا قو ں میں کا م کر وا رہے ہیں جہاں سے بلوچستان عو امی پا رٹی کا کوئی نما ئندہ منتخب نہیں ہو ا جس کی مثا ل صو بائی دا ر الحکومت کوئٹہ کی ہے یہاں بھی بلوچستا ن عوامی پا رٹی کاکوئی نما ئندہ منتخب نہیں ہو ا لیکن یہاں بھی وہ مختلف علاقو ں میں اپنے فنڈ سے کام کر وا رہے ہیں جوکہ صو بے اور اس کی عو ام کے سا تھ وا لہانہ محبت کا اظہا ر ہے۔
اس لیے یہاں ضرورت اس امر کی ہے کہ اپو ز یشن کو ایسے کامو ں کی مخا لفت نہیں کر نی چا ہیئے جوکہ صو بے اور اس کے عو ام کے مفا د میں ہو ںبلکہ اپو ز یشن کو ایسے کا مو ں میں حکومت کے سا تھ تعا ون کرنا چا ہیئے جوکہ انتہائی ناگز یر ہے۔
امید ہے کہ اپو ز یشن صو بے اور اس کی عو ام کے بہتر ین مفا د میں اپنی پا لیسی پر نظر ثانی کر تے ہوئے صو بے کی تر قی کے اقد اما ت میں حکومت کا ہا تھ بٹا ئے گی تاکہ صو بہ پسما ند گی سے نکل کر ملک کے دوسر ے صو بوں کے بر ابر آجائے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*