تازہ ترین

انکم ٹیکس ریٹرن جمع نہ کروانےوالے ٹیکس دھندگان کو آڈٹ سے ریلیف دیا جائے

لاہور ( کامرس نیوز) لاہور چیمبر کے صدر ملک طاہر جاوید، سینئر نائب صدر خواجہ خاور رشید ، نائب صدر ذیشان خلیل اور ایگزیکٹو کمیٹی نے فیڈریل بورڈ آف ریونیو پر زور دیا ہے کہ وہ ا±ن ٹیکس دہندگان کو آڈٹ سے ریلیف دے جو مختلف مسائل کی وجہ سے مقررہ وقت کے اندر اپنی انکم ٹیکس ریٹرن جمع نہیں کرواسکے، مقررہ مدت کے ایک ماہ بعد تک ریٹرنز جمع کروانے والے ٹیکس دہندگان کو آڈٹ سے مثتثنیٰ رکھا جائے۔ ایک بیان میں لاہور چیمبر کے عہدیداروں نے کہا کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ا±ن تمام ٹیکس دہندگان کو آڈٹ میں لے لیا ہے جنہوں نے مقررہ تاریخ کے ایک روز بعد بھی ریٹرن جمع کروائی۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*