تازہ ترین

انڈیا میںسلمان خان میرے پسندیدہ اداکار ہیں، شعیب اختر

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ بھارت میں سلمان خان ان کے پسندیدہ اداکار ہیں۔حال ہی میں شعیب اختر نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر اپنے مداحوں کے لیے سوال و جواب کا ایک سیشن رکھا جس میں دنیا بھر میں موجود شعیب اختر کے مداحوں نے ان سے مختلف سوالات کیے۔سوال و جواب کے اس سیشن کے دوران ایک مداح نے شعیب اختر سے پوچھا کہ بھارت میں آپ کا پسندیدہ اداکار کون ہے؟مداح کے سوال کے جواب میں شعیب اختر نے بالی ووڈ کے چل بل پانڈے سلمان خان کی فلم کے ایک منظر کی تصویر شیئر کی۔شعیب اختر نے تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ بھارت میں سلمان خان میرے پسندیدہ اداکار ہیں۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ بھارت میں سلمان خان ان کے پسندیدہ اداکار ہیں۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*