تازہ ترین

انٹر بینک میں ڈالر مزید 30پیسے اور اوپن مارکیٹ میں20پیسے مہنگا ہوگیا

کراچی (کامرس ڈیسک )مقامی کرنسی مارکیٹوں میں امریکی ڈالر سمیت دیگر غیر ملکی کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپے کو دباو¾ کا سامناہے جس کے تحت منگل کو انٹر بینک میں ڈالر مزید 30پیسے اور اوپن مارکیٹ میں20پیسے مہنگا ہوگیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت خرید30پیسے کے اضافے سے154.15روپے سے بڑھ کر154.45روپے اورقیمت فروخت 154.25روپے سے بڑھ کر154.55روپے ہوگئی

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*