تازہ ترین

امیتابھ کی جائیداد بیٹے ابھیشک اور بیٹی شو یتا نندہ کے درمیان برابرتقسیم کر نےکی وصیت

ممبئی (شوبز نیوز)بالی وڈ کے بادشاہ کہے جانے والے امیتابھ بچن نے کہاہے کہ اپنی تمام جائیداد بیٹے ابھیشک اور بیٹی شو یتا نندہ کے درمیان برابرتقسیم کر نے کی وصیت کی ہے ۔ایک ٹی وی پروگرام میں بتایا کہ انھوں نے اپنی تمام جائیداد اپنے بیٹے ابھشیک اور بیٹی شویتا نندہ کے درمیان برابر تقسیم کرنے کی وصیت کی ہے۔ امیتابھ نے یہی بات ٹرئٹر پر بھی کہی ہے ۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*