تازہ ترین

امریکی مدد کی ضرورت نہیں، داعش سے خود نمٹ سکتے ہیں، طالبان

کابل (م ڈ)طالبان نے افغانستان میں شدت پسند گروپوں پر قابو پانے کے لیے امریکا کے ساتھ تعاون کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ دہشت گروہ داعش کی سرکوبی کے لیے ہمیں امریکا کی مدد کی ضرورت نہیں۔ طالبان دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس سوال کے جواب میں کہ آیا طالبان امریکا کے ساتھ مل کر داعش پر قابو پانے کے لیے کام کریں گے؟ طالبان ترجمان سہیل شاہین نے کہا کہ ہم خود داعش کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*