تازہ ترین

اقراءعزیز کی نئی لک مداحوں کو بھا گئی

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستان کی خوبرو اداکارہ اقراء عزیز کی جانب سے اپنی نئی ل±ک کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہے جسے دیکھ کر ان کے مداح خوشگوار حیرت میں مبتلا ہیں۔ بلاک بسٹر سیریز ’خدا اور محبت‘ کے تیسرے سیکوئل میں مرکزی کردار ’ماہی‘ ادا کرنے والی اداکارہ اقراء عزیز آج کل سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہیں۔خدا اور محبت میں سادہ سی گھریلو لڑکی کا کردار ادا کرنے والی اقراء عزیز نے اب اپنا نیا روپ مداحوں کے ساتھ شیئر کیا ہے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*