اقراءعزیز کی جانب سے سوشل میڈیا پر نو فلٹر کےساتھ شیئر کر دہ تصویر وائرل ہوگئی

کراچی (شوبز ڈیسک)اداکارہ اقراءعزیز کی جانب سے سوشل میڈیا پر نو فلٹر کے ساتھ شیئر کر دہ تصویر وائرل ہوگئی ۔اقراءعزیز نے گزشتہ رات ایک سادہ سی خوبصورت نو فِلٹر نو میک اپ تصویر اپلوڈ کی ہے جسے دیکھ کر ا±ن کے مداح حیرانی کا شکار ہیں۔مداحوں کی جانب سے اقراءعزیز کی اس پوسٹ کے نیچے ہزاروں تعریفی کمنٹ کیے گئے ہیں جن میں ا±ن کا کہنا ہے کہ وہ میک اپ کے بغیر سادگی میں بھی خوب جچتی ہیں۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*