تازہ ترین

افغانستان میں تیز سیاسی پیش رفت سے پاکستان کی کوششوں کو ٹھیس پہنچے گی، امریکی تھنک ٹینک

واشنگٹن(م ڈ )بق انٹرنیشنل کرائسز گروپ نامی امریکی تھنک ٹینک نے کہاہے کہ افغانستان سے غیر ملکی افواج کے تیزی سے انخلا، امن مذاکرات میں تعطل اور بڑھتے ہوئے تشدد کی وجہ سے پاکستان کی ان کوششوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے جو اقتدار کی تقسیم کے انتظامات کے ذریعے طالبان کی مبینہ طور پر کابل واپسی سے متعلق ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق انٹرنیشنل کرائسز گروپ نامی امریکی تھنک ٹینک کی پاکستان، افغان امن عمل کی سپورٹ نامی رپورٹ میں خبردار کیا گیا کہ افغان امن عمل تیز تر ہوتا ہے یا پوری طرح سے ناکام ہوجاتا ہے کسی بھی صورت میں پاکستان کے افغانستان اور امریکا کے ساتھ تعلقات خراب ہوجائیں گے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*