تازہ ترین

اعصام الحق کو اے ٹی پی ڈبلز کے فائنل میں شکست ہوگئی

Aisam ul Haq

لندن (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق اور ا±ن کے ساتھی کو اے ٹی پی ڈبلز کے فائنل میں سکشت کا سامنا کرنا پڑا اس حوالے سے اعصام الحق نے کہا کہ اے ٹی پی ڈبلز فائنل میں ناکام رہے، ایسا نتیجہ نہیں چاہا تھا۔اعصام الحق نے کہا کہ فائنل میں حریف جوڑی نے اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا۔ا±نہوں نے کہا کہ ٹورنامنٹ سے ایک ہفتے میں بہت کچھ سیکھا۔پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق کا ہنا تھا کہ اگلا پڑاو¿ پیرس میں ہے جہاں فرنچ اوپن میں شریک ہونا ہے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*