تازہ ترین

اس دوہرے نظام والی د±نیا میں رہنا مشکل ہے‘ ہانیہ عامر

کراچی (شوبز نیوز)گزشتہ دنوں سے اپنی وائرل ویڈیو کی وجہ سے تنقید کا شکار ہونے والی خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر نے کہا ہے کہ اس دوہرے نظام والی د±نیا میں رہنا مشکل ہے جہاں مرد کو ا±س کی بدتمیزی پر سراہا جاتا ہے اور عورت کو نیچا دِکھایا جاتا ہے۔ہانیہ عامر نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاو¿نٹ پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ اپنی سہیلی کے ساتھ اپنے کمرے میں ا±داس بیٹھی ہیں جبکہ اداکارہ کی سہیلی ا±ن کے چہرے پر م±سکراہٹ لانے کی کوشش کررہی ہیں۔اداکارہ نے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ ’ایک اور دن ایسی د±نیا میں زندہ ہوں جہاں دوہرے معیار کی بے گناہی پر طاقت ہے اور جہاں اختلاف رائے کے ساتھ رہنا کوئی بات نہیں ہے۔ا±نہوں نے لکھا کہ ’جہاں اگر مرد عورت سے بدتمیزی کرنے کی کوشش کرے تو اس کی تعریف کی جاتی ہے لیکن اگر کوئی عورت ایسا کرتی ہے تو اس سے نفرت کی جاتی ہے۔ہانیہ عامر نے یہ بھی لکھا کہ ’جہاں ایک عورت اپنے پیاروں سے پیار کرتی ہے تو وہ غلط ہے لیکن اگر مرد کسی عورت کی تصویر پر کچھ غلط کرے تو ا±سے وائرل مواد بنا دیا جاتا ہے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*