تازہ ترین

ارطغرل غازی کے بامسی کا پاکستانی مداح کو جواب

اسلام آباد (شوبز ڈیسک)شہرہ آفاق ت±رک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں بہادر سپاہی اور ارطغرل کے قریبی دوست بامسی کا کردار ادا کرنے والے نورالدین سونمیر نے پاکستان مداح کے محبت بھرے پیغام کا جواب دیا ہے۔مداحوں کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ اپنی پسندیدہ شخصیات سے بات چیت کریں اور ا±ن سے اپنی محبت کا اظہار کریں اور جب کسی مداحوں کی یہ خواہش پوری ہوجاتی ہے تو ا±نہیں ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جیسے ا±ن کا کوئی خواب پورا ہوگیا ہو۔ایسا ہی ایک خواب حمزہ نامی پاکستان لڑکے کا بھی پورا ہوا ہے جو کہ ترک سیریز ’ارطغرل غازی‘ کے کردار بامسی ( نورالدین سونمیر ) کا بہت بڑا پ±رستار ہے اور اس پاکستان مداح نے بامسی سے اپنی محبت کا اظہار کرنے کے لیے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ا±نہیں اپنا پیغام بھیجا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*