اداکارہ میرا نے ٹویٹر اکاﺅنٹ پر اپنی اور اپنے بیٹے کی تصاویر جاری کر دیں

لاہور(شوبز ڈیسک)معروف اداکارہ و میزبان ریما خان نے اپنے ٹویٹر اکاﺅنٹ پر اپنی اور اپنے بیٹے کی خوبصورت تصاویر جاری کر دیں جس میں وہ دونوں خوشگوار موڈ میں دکھائی دے رہے ہیں ۔ تصاویر مختصر وقت میں تیزی کے ساتھ وائرل ہوئیں، مداحوں نے ان تصاویر پر بہت خوبصورت تبصرے کرنے شروع کر دیئے ہیں۔واضح رہے کہ ریما خان نے پاکستانی نڑاد امریکی شہری ڈاکٹر طارق شہاب سے 2011میں شادی کی تھی اور ان سے ریما خان کا ایک بیٹا علی شہاب ہے ۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*